March 23, 2018 Parade Day

0
486

فوج کی لازوال قربانیوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہوچکا ہے
ہمیں اپنے افسران اور جوانوں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر فخر ہے
ایک پڑوسی ملک نےغیرذمے دارانہ طرزعمل سےخطےکاامن داوٴ پر لگا دیا ہے
امن اور ترقی کے مخالفین کو خیر سگالی کا پیغام دیتے ہیں
پاکستانی افواج نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام دنیا بھر میں بہترین خدمات انجام دیں
دیگر ممالک سے آئے مہمانوں کو بھی یوم پاکستان کی تقریب میں خوش آمدید کہتے ہیں
ہماری امن دوستی کو کمزوری سمجھنا خطرناک ثابت ہوگا
یوم پاکستان کی تقریب میں سری لنکا کے صدر کو خوش آمدید کہتے ہیں
23 مارچ  1940کو ہمارے بزرگوں نے فیصلہ کیا کہ اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرینگے
ہماری تاریخ میں 233 مارچ جیسا کوئی دن نہیں ، صدر ممنون حسین کا پریڈ کی تقریب میں خطاب

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here