جانی خیل دھرنا کچھ مزید

جانی خیل دھرنا کچھ مزید

پچھلی پوسٹ پر کچھ سرخوں نے اعتراض کیا کہ “جانی خیل دھرنے میں کسی دہشتگرد کی رہائی کا مطالبہ نہیں کیا جارہا بلکہ صرف یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ جانی خیل میں ریاست اپنی پراکسی دہشتگرد تنظیمیں ختم کرے اور امن کی گارنٹی دے۔”

تو جناب ۔۔۔

جن ستر اسی افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے وہ دہشتگردی کے جرائم میں ہی سزائیں کاٹ رہے ہیں۔ اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ سرے سے کوئی ایسا مطالبہ ہی نہیں ہے تو دوبارہ چیک کر لیں۔

پراکسی تنظمیں ختم کروانی ہیں تو دھرنے کے شرکاء دہشتگردوں کی نشاندہی کریں پاک فوج ایکشن لے گی۔ ہم بھی فوج سے مطالبہ کرینگے۔

اگر نشاندہی کرنے سے ڈر لگتا ہے تو پاک فوج کو اپنی انفارمیشن کے بل پر آپریشن کرنے دیں اور پورا تعاؤن کریں۔ نیز دہشتگرد عناصر کو سزائیں دینے پر مزاحمت نہ کریں۔

اگر یہ نہیں کرنا تو پھر یہ دھرنا امن کے لیے نہیں بلکہ فساد پھیلانے کے لیے ہے اور دھرنے کا کنٹرول پاکستان دشمن افغانی سرخوں کے ہاتھوں میں ہے۔ نیز دنیا کے کسی بھی خطے میں امن کی “گارنٹی” کون دے سکتا ہے؟؟یہ گارنٹی تو نیویارک، لندن اور اسلام آباد کی بھی نہیں دی جاسکتی۔

اور پاکستان تو انڈیا اور افغانستان جیسے مکار دشمنوں میں گھرا ہوا ہے۔ یہاں لاکھوں افغانی رضاکارانہ این ڈی ایس اور را کے لیے کام کرنے پر تیار رہتے ہیں۔ تو دشمن کا کوئی نہ کوئی وار چل ہی جاتا ہے۔

نیز ان علاقوں کے لوگ سینکڑوں سال سے آپس میں لڑتے بھڑتے ہیں۔ خونریز دشمنیاں معمول ہیں۔ کوئی کیسے اس بات کی ضمانت دے سکتا ہے کہ آئندہ نہیں لڑینگے ؟؟؟

پی ٹی ایم اور افغانی سرخے لر و بر کا نعرہ لگاتے ہیں۔ یہاں ایک وزیرستانی نے دوسرے کو مارا تو یہ سارے ریاست پاکستان اور پاک فوج کو گالیاں دینے لگے۔ کل افغان فوج نے پندرہ افغانیوں کو بچوں سمیت قتل کردیا۔

کسی افغانی سرخے یا پی ٹی ایم راہنما کی کوئی ٹویٹ یا کوئی مزمتی بیان کچھ بھی ؟؟؟

افغان فوج یا افغان ریاست کو کسی افغانی نے کوئی گالی دی ہو ؟؟؟ یہ منافقت صرف پاکستان کے لیے کیوں؟پھر کہتے ہیں ہم مظلوم ہیں اور زما لویہ گناہ داد چہ پختون یم۔ تحریر شاہد خان

Jani Khel protest a bit more On the previous post, some of the sikhs objected that ′′ No terrorist’s release is being demanded in the Jani Khel strike, but only demanding that the state in Jani Khel should end its proxy terrorist organizations and guarantee peace

So sir

The seventy people who are demanding the release of the same people are being punished for terrorism crimes. If you say there is no such demand, check it again.

If you want to end proxy arrangements, the participants of the strike should identify the terrorists. Pak Army will take action. We will also demand from the army.

If you are afraid to identify, let the Pak Army operate on their information bill and pay full respect. Also do not resist punishing terrorist elements.

If you don’t do this, then this protest is not for peace but for spreading corruption and the control of the protest is in the hands of the enemy of Pakistan Afghani.

And who can ′′ guarantee ′′ peace in any region of the world? This guarantee can not be given even for New York, London and Islamabad.

And Pakistan is surrounded by cunning enemies like India and Afghanistan. Here millions of Afghani volunteers are ready to work for NDS and RAW. So the enemy’s attack goes on.

Also people in these areas have been fighting each other for hundreds of years. Bloody enemies are normal. How can anyone guarantee that they won’t fight in the future???

PTM and Afghani srkhe chant the slogan of Lar and Bar. Here one Waziristani killed the other and they started abusing the whole state of Pakistan and the Pak Army. Yesterday, the Afghan army killed fifteen Afghans along with their children.

Any tweet of any Afghani Srikha or PTM leader or any commentary statement anything??Has any Afghani abused the Afghan Army or the Afghan State???

Why is this hypocrisy only for Pakistan? Then they say that we are oppressed and I am a sinner, even Pakhtoon Yam.

Written by Shahid Khan

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here