مرگ بر ملت و حکومتِ ایران

مرگ بر ملت و حکومتِ ایران

اگر طالبان کی مدد کرنے پر ایران کا موقف وہی ہے جس طرح کے نعرے آج ایران میں لگائے گئے

تو پھر لبنان میں حزب اللہ کی مدد کرنے پر. شام میں النجباء‎ کی مدد کرنے پر. عراق میں مختار فورس کی مدد کرنے پر. یمن میں حوثیوں کی مدد کرنے پر پاکستان کا ہر شہری مرگ بر ملتِ ایران کا نعرہ بلند کرے گا

یعنی خود ایرانی حکومت افغانستان سے امریکہ کے خلاف لوگوں کو کھڑا کر کے فاطمی یون برگیڈ بناتی ہے پاکستان سے امریکہ کے خلاف لوگ کھڑے کر کے زینب یون بریگیڈ بناتی ہے

اسی حکومت کو پاکستان سے اس لیے تکلیف ہے کہ افغانستان میں اپنے بندوں کی مدد کیوں کر رہا ہے. واہ جی واہ

نا کاکا نا. شیشے کے گھر میں بیٹھ کر اگر دوسروں کو پتھر مارو گے تو دوسرے تمہارے گھر کا کینکرہ بھی سلامت نہیں چھوڑیں گے.

اگر ہم اتنے طاقتور ہیں کہ بیس سال اپنے بندوں کی مدد کر کے بنا کوئی ثبوت چھوڑے امریکہ کو ملیا میٹ کر سکتے ہیں تو پھر تمہیں اپنی خیر منانی چاہیے. ایسی حرکتوں کی پاداش میں ہم تو تمہیں چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بدل دیں گے. برادر اسلامی ملک سمجھتے ہیں تو برادر اسلامی ملک بن کے رہو، برادر یوسف مت بنو

سنگین علی زادہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here