۔ 200 ارب ڈالر کا خزانہ ۔۔۔۔۔ 

0
1037

۔ 200 ارب ڈالر کا خزانہ ۔۔۔۔۔ 

یو اے ای اور سعودی اقامے سوئس بینکوں میں پڑے 200 ارب ڈالر کے خزانے کی کنجیاں ہیں۔

۔ 200 ارب ڈالر میں پاکستان کا سارا قرضہ تین بار چکتا ہو سکتا ہے۔ 

بے گھر پاکستانیون کے لیے دو کمروں پر مشتمل ایک کروڑ گھر بنائے جا سکے ہیں۔

ایک کروڑ بچیوں کو شادی اور جہیز کے لیے فی بچی 20 لاکھ روپے دئیے جا سکتے ہیں۔

دیا میر بھاشا اور کالا باغ جیسے 25 ڈیم بنائے جا سکتے ہیں جو 2 روپے فی یونٹ 75 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کر سکیں گے۔ ہماری کل ضرورت 18 ہزار میگاواٹ ہے۔

۔ 200 ارب ڈالر میں نمل جیسی 250 یونیورسٹیاں اور آغا خان کرچی جیسے 125 ہسپتال پنائے جا سکتے ہیں۔

اب شائد آپ کو سمجھ آرہا ہوگا کہ مولانا فضل الرحمن اقاموں والے ایشو پر کیوں اتنا بلبلا رہے ہیں۔

ویسے یاد ہے ؟ اسحاق ڈار نے یہ 200 ارب ڈالر واپس لانے کے وعدے پر ووٹ لیا تھا ۔۔۔  ۔۔۔۔۔۔۔ پس معلوم ہوا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

“یہ آپ سے ووٹ لے کر آپ کو لوٹ لیتے ہیں اور پھر وہ لوٹ کا مال واپس لانے کے وعدے پر آپ سے دوبارہ ووٹ لے کر آپ کو دوبارہ لوٹتے ہیں” ۔۔۔۔۔۔۔ 

مزے کرو پاکستانیو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here