‎اگر آپ کو گستاخ رسول کے مرتد ہونے کا غم ہے تو

0
458

عاصمہ جہانگیر کے مرتد ہونے کے بعد، کچھ علم سے دور مسلمان، اپنے نبی پر جان دینے اور لینے والے ایک لمحے میں عشق رسول بھول کر، ایک گستاخ رسول اور گستاخان رسول کو بچانے والی کے لئیے دعائیں کیوں ؟؟؟

اگر آپ پہلی قوموں میں پائے جاتے تو !!!

فرعون کے مرنے پر آپ بخشش کی دعا کرتے۔
کیونکہ !!!
فرعون نے اپنے محل کے اندر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

لکھی تھی اور اسی کیوجہ سے فرعون پر عذاب محل کے اندر نہیں آیا۔

فرعون کے لئیے بھی دعا مانگو گے کیا ؟؟؟

قبل اسلام ابوجاہل نے تقریباً 70 حج کئیے

کیا ابوجاہل بھی آپکی دعا کا حقدار ہے ؟؟؟

ابلیس نے تو عبادت کی انتہا کر دی تھی

اللہ تعالی معاف کرے
آپ شیطان کے حق میں بولو گے کیا ؟؟؟

میرے دوستو !!!
اس عورت نے خود رسول اللہ ﷺ کی گستاخی کی اور دیگر گستاخ رسول کی ماں کی طرح حفاظت بھی کرتی رہی۔
جنت کا مذاق اڑاتی رہی۔
دین اسلام کو بدنام کرتی رہی۔

سب سے پہلے اسلام پھر پاکستان

شکریہ پاکستان۔

تحریر پاکستانی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here