۔ 70 سال کے تمام حادثات اور اپنے تینوں ادوار سے لیکر آج تک اپنی حکومتوں کے خاتمے کا ذمہ دار اہم ترین ادارے کو

0
924

۔ 70 سال کے تمام حادثات اور اپنے تینوں ادوار سے لیکر آج تک اپنی حکومتوں کے خاتمے کا ذمہ دار اہم ترین ادارے کو قرار دینے پر نوازشریف کا کچہ چٹھہ کھولنے کا فیصلہ ہو چکا ۔
امکان ہے کہ جون نواز شریف کے لیے بھاری پڑے گا
سابق وزیراعظم نوازشریف کے ممبئ دھماکوں پہ ریاست مخالف بیانیے پہ اب نوازشریف بھی شکنجے میں پھنسنے جا رہے ہیں
ان کے والئم 10 میں غیرملکی قوتوں سے رابطوں کے حوالے سے تفصیلات اب جلد سامنے لائی جائے گی
کوئی بھی میڈیا پرسن یا میڈیا چینل یہ تفصیلات تھوڑی تھوڑی کر کے عوام تک پہنچائے گا
نوازشریف کے جلا وطنی کے لئے معاہدوں،وزرائے اعظم، صدور کیخلاف سازشوں کا کچا چٹھا کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے

پنجاب کے اندر کا لعدم تنظیموں سے روابط اور جنوبی پنجاب میں پولیس کے ذریعے ان کو تحفظ دینے کے حوالے سے بھی اہم ثبوت سامنے لائے جائیں گے

، جنرل پرویز مشرف کے حوالے سے کئی ایسی اہم چیزیں سامنے لائی جا رہی ہیں اپ پڑھ بھی رہے ہو گے کہ عوام کو کارگل سے لیکر ٹیک اوور تک تمام تفصیلات سے اؤئیر کیا جا رہا ہے جس کو سیاستدان عوام میں فوج مخالف پراپیگنڈے کے لیے استعمال کرتے تھے اب جنرل پرویز مشرف کے حوالے سے مذید معلومات سامنے لائی جائیں گی جس میں یہ ثابت ہو گا خود نوازشریف اس معاملے میں کیا چاہتے تھے اور ان کی مرضی سے کیا کیا ہوا، کئی ایسے معاہدوں کو بھی سامنے لائے جانے کی توقع ہے جو ابھی تک منظر عام پر نہیں آئے ، ان میں کئی ایسے خطوط اور دستاویزات شامل ہیں

نوازشریف کے حوالے سے اہم چیزیں یکم جون کے بعد منظر عام پر لائی جائیں گی، نوازشریف نے پہلی مرتبہ وزیر اعلیٰ بننے کیلئے کس کی مدد حاصل کی اور سابق وزیر اعظم مرحوم محمد خان جونیجو کو اقتدار سے کس طرح علیحدہ کیا، اس کیلئے کیا کیا سازش کی، اس حوالے سے کئی اہم ثبوت سامنے لائے جائیں گے ۔

سابق صدر غلام اسحاق خان، سابق صدر فاروق لغاری، ان دونوں کے خلاف ان کو ہٹانے کیلئے کس طرح اہم ترین اداروں سے مدد مانگی گئی اور ان سے کیا درخواست کی گئی اور کس طرح خود اہم ترین اداروں کو ان معاملات میں مداخلت کیلئے بلوایا گیا، اس حوالے سے بھی اہم ثبوت جلد سامنے لائے جا رہے ہیں

یہ نا صرف نوازشریف کی حالیہ پریس کانفرنس کی نفی کریں گی بلکہ کئی ایسی چیزیں بھی سامنے آئیں گی جس سے یہ ثابت ہو گا کہ نواز شریف نے کئی مرتبہ اہم ترین اداروں کو مختلف چیزوں میں ملوث کرنے کیلئے نہ صرف درخواست بھی کی بلکہ کئی مرتبہ تو اپنے چند ساتھیوں کو بھی ان کی مدد لینے کیلئے بھیجا۔

نوازشریف نے کتنی مرتبہ اہم اداروں کو سیاست میں ملوث کرنے کی کوشش کی جیسے کہ ڈان لیکس ، اس حوالے سے بھی اہم ثبوت سامنے لائے جارہے ہیں

تحریر: حجاب رندھاوا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here