یہ کوئی نہیں پوچھ رہا کہ تین بار اقدار ملنے کے باؤجود ” کیا ” کیوں نہیں!

0
532

بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے نئے قائد منتخب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اہلیت ۔۔۔۔۔ ؟

بھٹو کا خون۔ ورنہ پیپلز پارٹی میں کیا اس سے بہتر بندہ دستیاب نہیں تھا؟

اسی طرح مریم نواز اس وقت عملاً ن لیگ کی سربراہ ہیں۔

اہلیت ۔۔۔۔۔ ؟

نواز شریف کا خون۔ ورنہ ن لیگ میں کیا ان سے بہتر بندہ دستیاب نہیں؟

ان کی لکھی ہوئی تقاریر اور فکسڈ انٹرویوز پر میڈیا اور سوشل میڈیا میں بکھرے “لفافے” انکی عقل و دانش، قائدانہ صلاحتیوں اور وژن کے گن گانا شروع کر دیتے ہیں۔

جیسے ابھی بلاول بھٹو نے ” کرونگا ” کی گردان پر مشتمل ایک تقریر ” پڑھی ” ۔۔۔۔ساتھ ہی کئی چینلز پر اسکے ” عظیم الشان ” وژن پر مباحثے شروع!

یہ کوئی نہیں پوچھ رہا کہ تین بار اقدار ملنے کے باؤجود ” کیا ” کیوں نہیں!

لعنت ہو اس زنخی جمہوریت پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here