یہ بت ہی ان کے خدا اور رسول ہیں، انہی کی مانتے ہیں اور انہی سے مانگتے ہیں۔

0
403

بت پرستی ۔۔۔۔۔۔

اکابر پرستی بت پرستی ہی ہے۔

کچھ نے مردوں اور کچھ نے زندوں کو بت بنایا۔

یہ بت ہی ان کے خدا اور رسول ہیں، انہی کی مانتے ہیں اور انہی سے مانگتے ہیں۔

ہر بت کا اپنا ایک الگ دین ہے اور یہ اسی میں مگن ہیں۔

اس بت پرستی کی بدولت یہ لوگ حق اور باطل میں فرق کرنا بھول چکے ہیں۔

ان بتوں کو صرف کلمے سے گرایا جا سکتا ہے۔

جب بھی کوئی گرانے آیا میں اسکا ساتھ ضرور دونگا ان شاءاللہ۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here