ہم نے آج صبح لندن انڈین ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کی کال دی ہے

0
447

#ضروری_اعلان

“وقت کم ہے اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ ذیادہ لوگ شامل ہو سکیں”

ہم نے آج صبح لندن انڈین ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کی کال دی ہے۔۔۔لندن میں بسنے والے دوستوں سے گُزارش ہے آج صبح دس بجے میری خالصتان وکشمیری ٹیمیں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کریں گی لندن میں رہنے والے دوست صبح دس سے گیارہ بجے شامل ہوں احتجاج میں۔۔شکریہ

حامد خان Hamid Khan

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here