ہم سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

0
1068

“ہم سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ “

لیکن ۔۔۔ 

” 71ء کی طرح کا سانحہ پھر ہو سکتا ہے ” 

“عوام بغاوت کے لیے تیار ہوجاییں”

“عوام ظلم کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہوجائیں”

” لوگو کیا تم لوگ اس آئین اور قانون کو مانتے ہو؟”

“5 لوگ تم لوگوں کی قسمت کا فیصلہ کیسے کر سکتے ہیں”

“لوگو تیار رہنا جب میں پکاروں”

“آئین دوبارہ لکھنے کی ضرورت ہے”

وغیرہ وغیری ۔۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔۔۔۔۔

اسے کہتے ہیں فیصلہ تسلیم کرنا ۔۔۔۔۔ 

اس کے لیے موصوف نے اسلام آباد سے لاہور تک کا سفر کیا جسکا خلاصہ مندرجہ ذیل ہے ۔۔۔۔۔۔۔

عوام کو کھل کر عدلیہ کے خلاف اور بین السطور پاک فوج کے خلاف اکسانا ۔۔

3 ارب روپے کا قومی خزانے کو ٹیکا

2 لوگوں کی اموات بشمول ایک بچے کے

4 دن ملک کے مختلف شہروں میں عوام کی بنیادی سہولیات معطل کرتے رہنا

نتیجہ ۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف صاحب صرف اسلام آباد سے لاہور پہنچے ہیں بس ۔۔۔ 

وہ اپنا آخری پتہ ضائع کر بیٹھا۔ لوگ اتنے بھی نہ نکلے جتنی ہماری تماشبین قوم کسی بڑے لیڈر کی شکل دیکھنے نکل آتی ہے۔۔۔ 

جو شکل دیکھنے نہیں نکلے وہ بغاوت کرنے کیوں نکلیں گے اور کس کے خلاف ؟

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here