ہمارے کم و بیش 500 ارب ڈالر غائب ہیں۔

0
559

” اگر ذرائع آمدن اور اخراجات میچ نہیں کرتے تو تمھیں کیا ” ۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف

” ہمیں یہ کہ ۔۔۔۔۔۔

ہمارے کم و بیش 500 ارب ڈالر غائب ہیں۔ 50 ارب ڈالر سالانہ تم ہم سے ٹیکس کی شکل میں نچوڑتے ہو جو آدھا بھی واپس نہیں ملتا۔ 83 ارب ڈالر تم نے قرضے لے رکھے ہیں جن کا کوئی پتہ نہیں کہاں گئے۔

تمھارے پاس دولت کے انبار برآمد ہوئے ہیں جنکا تم بتا نہیں رہے کہ کہاں سے آئے۔

ہمیں یقین ہے کہ تم دراصل ہمارے ہی پیسوں سے یہ گلچھرے اڑا رہے ہو اور تمھارے یہ عظیم الشان محلات، بڑی بڑی فیکڑیاں، اربوں کے بینک بیلنس اور دنیا کی سب سے مہنگی گھڑیاں درحقیقت ہماری ہیں۔

ہمیں یہ سب واپس چاہئیں سمجھے؟ ” ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here