کیا یہ ڈرون تھوڑا بڑا نہیں ہوسکتا کہ مجھے مکہ لے جائے؟

0
295

معلوم نہیں یہ بات درست ہے کہ نہیں مگر اس بزرگ کی سادگی پہ بہت پیار آیا۔
گھانا کے ایک گاؤں میں ترک چینل ٹی آر ٹی کی ریکاڑنگ کے دوران ڈرون گر گیا جو قریب ہی موجود عبداللہ نے اٹھا لیا.
. جب ترک صحافی ڈرون لینے پہنچے تو عبد اللہ نے دلچسپ مطالبہ کیا
کیا یہ ڈرون تھوڑا بڑا نہیں ہوسکتا کہ مجھے مکہ لے جائے؟
.
ترک صحافی نے یہ بات تصویر کے ساتھ ٹویٹ کر دی جو ترک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.
.
ترک حکومت نے ان سے رابطہ کیا اور ترک سرکاری خرچے پر عبد اللہ استنبول سے کل حج کے لئے پرواز کر گئے ہیں. Copy

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here