Shahid Khan کیا ہمارا سندھ میں قبول اسلام پر پابندی اور اسلام آباد میں ختم نبوت پر حملہ کرنے والوں کا خون پینے کو دل نہیں کر رہا؟؟ جبکہ ہم خود کو تعلیم یافتہ سمجھتے ہیں۔ By Madiha Khan - 22/10/2017 0 894 Share Naver ShareTweetSharePin0 Shares“کراچی میں آج مارے جانے والے سب دہشت گرد اعلی تعلیم یافتہ ہیں” ۔۔۔ کیوں ؟؟؟ میری سمجھ میں تو ایک سادہ سی وجہ آتی ہے۔ فیس بک پر مجھے بہت سے ایسے لوگ بھی انباکس پیغامات بھیجتے ہیں جو اسلام اور پاکستان دشمنوں کی جانیں لینے پر آمادہ ہیں اور اس مقصد کے لیے وہ اپنی بھی جان دینے پر آمادہ ہیں۔ کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ ریاست کا سسٹم یا کوئی اور یہ کام نہیں کررہا۔ کیا ہمارا سندھ میں قبول اسلام پر پابندی اور اسلام آباد میں ختم نبوت پر حملہ کرنے والوں کا خون پینے کو دل نہیں کر رہا؟؟ جبکہ ہم خود کو تعلیم یافتہ سمجھتے ہیں۔ پاکستان میں بہت سی ایسی سرگرمیاں ہو رہی ہیں جو انتہائی نفرت انگیز ہیں۔ جن کے خلاف قوانین موجود ہیں لیکن جن کو حرکت میں نہیں لایا جارہا۔ لوگوں کے دلوں میں ان سرگرمیوں کے خلاف نفرت کا آتش فشاں تیار ہوچکا ہے جسکا تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں۔ ایسے ہی لوگوں کو جب لاوا نکالنے کا کوئی راستہ دکھایا جاتا ہے تو ” پھٹ ” پڑتے ہیں۔ دہشت گردی تب تک ختم نہیں ہوسکتی جب تک اسکا ” جواز ” ختم نہیں کیا جاتا۔ تحریر شاہدخان ShareTweetSharePin0 Shares