کیا واقعی گھر صاف کرنے کی ضرورت ہے؟

0
1259

کیا واقعی گھر صاف کرنے کی ضرورت ہے؟

مسلم لیگ ن ۔۔ 
دہشت گردی کے نیٹ ورکس چلانے والے انڈینز کو اپنی شوگر ملوں میں پناہ دینا
راناثناءاللہ کے لشکر جھنگوی سے روابط
مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے جاوید ابراہیم پراچہ کے ٹی ٹی پی سے قریبی تعلقات۔ موصوف قبائل سے پکڑے جانے والے دہشتگردوں کو چھڑانے کے لیے مشہور ہیں۔
شہباز شریف کا بیان کہ ہم اور ٹی ٹی پی ایک پیج پر ہیں
بلوچستان سے کشمیر تک دہشت گردوں کو کمانڈ کرنے والے کل بھوشن کو سفارتی تحفظ دینا
الطاف حسین سے خفیہ روابط

پیپلز پارٹی۔۔۔
دہشت گردوں کی سالانہ 230 ارب روپے کی فنڈنگ
زخمی دہشت گردوں کا اپنے نجی ہسپتالوں میں علاج
عزیز بلوچ اور عبدالرحمن ڈکیت کے ٹی ٹی پی سے تعلقات

ایم کیو ایم ۔۔۔۔۔
کراچی میں قتل، اغواء، بھتہ خوری اور ڈکیتی کی سب سے زیادہ وارداتیں
لوگوں کو زندہ جلانا اور سر کاٹ کر بوریوں میں بند کرنا۔
صولت مرزا کے انکشافات۔
پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں کے لیے اعلانیہ راء اور موساد سے اسلحہ مانگنا
انصار الشریعہ نامی دہشت گرد تنظیم کی پشت پناہی

جے یو آئی ۔۔۔
ایمبش لگا کر پاک فوج کے 27 جوانوں کو شہید کرنے والے حافظ گل بہادر سے لے کر مولوی نبی اور مفتی منیر شاکر تک مولانا فضل الرحمن کو ہی اپنا قبلہ و کعبہ قرار دیتے ہیں۔
ٹی ٹی پی کو سب سے زیادہ بھرتیاں ان مدارس سے ملیں جو مولانا فضل الرحمن کے زیر اثر ہیں۔

محمود اچکزئی کے بی ایل اے اور این ڈی ایس سے روابط اس کے علاوہ ہیں۔

اس لیے صفائی کی ضرورت تو ہے ۔۔۔ !

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here