کیا نواز شریف کے دل میں ڈر ہے کہ کہیں کوئی ان کے کان میں کچھ پھونک نہ دے ؟؟؟؟

0
375

کیا کسی نے نوٹ کیا ہے ؟ دو دن سے نواز شریف راحیل شریف سے چپکے ہوئے ہیں اور ہر جگہ ان کو ساتھ ساتھ لے کر پھر رہے ہیں الگ ہونے کا نام نہیں لے رہے 🙂

کیا نواز شریف کے دل میں ڈر ہے کہ کہیں کوئی ان کے کان میں کچھ پھونک نہ دے ؟؟؟؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here