کیا قرآن میں ہاتھیوں والی سورہ شامل کیے جانے پر مشرکین کا کوئی اعتراض ریکارڈ پر موجود ہے؟؟

0
642

کیا قرآن میں ہاتھیوں والی سورہ شامل کیے جانے پر مشرکین کا کوئی اعتراض ریکارڈ پر موجود ہے؟؟

کیونکہ ملحدوں کا دعوی ہے کہ یہ واقعہ من گھڑت ہے۔

خیال رہے کہ سورہ فیل مکی سورہ ہے جب مسلمان بہت کمزور تھےاور اسلام پر پہلے ہی طرح طرح کے اعتراضات ہو رہے تھے۔

بھلا ایسے دور میں قرآن میں ایک ایسا ” من گھڑت ” واقعہ کیوں شامل کیا جاتا جسکا مشاہدہ کرنے والے بہت سے لوگ ابھی زندہ ہوں؟؟

اس لیے اس سورہ پر مشرکین کے کوئی اعتراضات ریکارڈ پر ہیں ؟؟

اگر نہیں ہیں تو کیوں نہیں ؟؟

اگر من گھڑت نہیں تو ملحدین اسکی عقلی توجیح کیسے کرتے ہیں؟

سنا ہے ہاتھیوں کی ایک ایسی قسم بھی پائی جاتی ہے جن کو صحرائی ہاتھی کہا جاتا ہے جو پانی پیے بغیر تین دن تک سفر کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ 🙂

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here