کیا عدالت کو سلیم صافی کو طلب کرنا چاہئے ؟؟؟

0
468

کیا عدالت کو سلیم صافی کو طلب کرنا چاہئے ؟؟؟

” میں گزشتہ شب عمران احمد خان نیازی کی تقریر کے بعد جیو نیوز پر کیے گئے اپنے تبصرے کے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں ” ۔۔ سلیم صافی

یعنی چار سال کے دوران نواز شریف نے چار ارب روپے خرچ کیے جبکہ اس کے کل ڈکلئر کردہ اثاثے ڈیڑھ ارب تھے۔

پہلا کیس ہے آمدن سے زائد اثاثوں کا
دوسرا کیس بنتا ہے اثاثوں سے زائد اخراجات کا 

یہ چار ارب روپے کہاں سے آئے ؟؟؟

اگر ڈاکٹر شاہد مسعود کو عمران کے اکاؤنٹس والے بیان پر عدالت طلب کر سکتی ہے تو سلیم صافی کو بھی ایک ایسے کیس میں بطور گاہ طلب کیا جا سکتا ہے جس نے پورے ملک کو جکڑ رکھا ہے۔

کیا خیال ہے ؟؟؟

ویسے کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ اگر اپنی غلطی مان لیں تو شان میں کمی آجائیگی اس لیے اپنے جھوٹ پر ڈٹ جاتے ہیں اور مزید ذلیل ہوتے ہیں۔

دوتین پہلے میں نے پوسٹ کی تھی کہ جو لوگ عمران خان کو رسواء کرنے کی کوشش کرتے ہیں اللہ انہیں ذلیل کر دیتا ہے۔ ذلیل ہونے والوں میں شائد ایک اور نام کا اضافہ ہوگیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here