کیا سنگین اتفاق ہے کہ حسین خقانی اور اسد درانی کی کتاب کا پبلشر ایک ہی ہے

0
415

کیا سنگین اتفاق ہے کہ حسین خقانی اور اسد درانی کی کتاب کا پبلشر ایک ہی ہے
یعنی کے HarperCollins India
اور گمان بھی یہی ہے کہ اگر بیرونی ایجینسی نے اپنے ایجنٹ میاں نواز جو اس وقت پاکستان میں شدید مشکلات کا شکار ہے اس کی مدد نا کی تو دنیا بھر میں ایجنٹس کا اعتماد اپنی ایجنسی سے اٹھ جائے گا اسد درانی نے یہ کتاب کچھ ہفتے پہلے مکمل کی اور جس دوران نواز شریف نے ممبئی اٹیک پر بیان دیا یہ کتاب پبلیکشن کے لیئے تیار تھی اور مارکیٹنگ پلان فائنل ہورہے تھے. نواز کا بیان درانی کے انکشاف کے بعد آیا، مطلب ٹائم لائن اور اسپکرپٹ کوئی بنارہا تھا؟ نواز نے بیان کس کے کہنے پر دیا؟
اس فلم کا ڈائریکٹر جو بھی ہو
لیکن ایکٹر وہی پرانے ایک وہ رئٹائرڈ جنرل جو نوازشریف سے نمک حلالی کے لیے اپنے دور میں بھی ادارے میں عضو معطل رہا
سوائے نواز شریف کے لیے پولیٹیکل ونگ چلانے کے کچھ نا کیا نوازشریف کے لیے جوڑ توڑ کر کے سیاسی پیوند کاری میں مصروف عمل رہتا
اور خود کو صرف سیاسی انجئنر کے طور پر متعارف کرواتا تھا
کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے خلاف ایک بڑی گیم شروع ہو چکی ہے
عالمی اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو دہشت گرد اسٹیٹ ظاہر کرنے کے لیے شکنجہ کس رہی ہے. حجاب رندھاوا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here