کیا دہشت گردوں کے ہاتھوں مرنے والے اپنے نہیں تھے ؟؟؟

0
829

خون آشام ملا ۔۔۔۔۔۔۔ !
دہشت گردوں نے ہزاروں قبائلیوں کو قتل کیا۔ 
پاک فوج اپنے بھائیوں کو بچانے پہنچی۔

جنگ کی اور ہزاروں جوانوں کی قربانی دے کر دہشت گردوں کو شکست دی۔ تمام تر احتیاط کے باؤجود پاک فوج کے حملوں میں شائد 2 یا 3 سولینز بھی مارے گئے۔
فضل الرحمن نے منہ پھاڑ کر کہا کہ ۔۔۔۔۔


” پاک فوج اپنے لوگوں کو مار رہی ہے۔ پاک فوج قبائیلیوں کے خلاف آپریشن
کر رہی ہے” ۔۔۔
لاکھوں اندھے، بے عقل، بے بصیرت اور تند خو علماء نے اسکی آواز پر لبیک کہا۔
کسی ایک بدبخت کو یہ پوچھنے کی توفیق نہیں ملی کہ ۔۔۔

اے ظالم انسان کیوں الٹی بات کرتا ہے ؟؟؟
کیا دہشت گردوں کے ہاتھوں مرنے والے اپنے نہیں تھے ؟؟؟
تو ان کے ذبح ہونے پر کیوں چپ رہا ؟؟؟
فوج نہ آتی تو ان ظالموں سے کون نجات دلاتا ۔۔۔ تو ۔۔ ؟؟؟
تو کیوں مسیحا کو قاتل اور قاتل کو مسیحا کہنے پر تلا رہتا ہے ؟؟؟

انسان یا مسلمان مسجھ کر نہ سہی اپنا ووٹ بینک سمجھ کر ہی ان پر ترس کھا لے ظالم ۔۔ !!
واللہ ۔۔۔۔۔۔۔ اگر آخری دور کے علماء زمین کی بدترین مخلوق ہیں تو فضل الرحمن انکا امام ہے ۔۔۔۔۔۔۔
سنا ہے اب یہ ان قبائیلیوں کے راستے میں دیوار بن کر کھڑا ہے جو کے پی کے میں شامل ہونا چاہتے ہیں!

تحریر شاہد خان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here