کیا جی ٹی روڈ پر سفر کرنے سے سپریم کورٹ کو ثبوت مل جائیگا کہ دولت کہاں سے آئی اور باہر کیسے گئی ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ 

0
1238

کیا جی ٹی روڈ پر سفر کرنے سے سپریم کورٹ کو ثبوت مل جائیگا کہ دولت کہاں سے آئی اور باہر کیسے گئی ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ 

سنا ہے کھوتا بھی روڈ بلاک کر دے تو دونوں طرف ہزاروں گاڑیوں کی لائن لگ جاتی ہے تو کیا اس کو وزیراعظم بنا دینا چاہئے ؟

اس حال میں جبکہ تھرپاکر میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں ایک ” نااہل” شخص کی سیکورٹی کے لیے کروڑوں روپے اور حکومتی وسائل صرف کرنا درست ہے؟

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here