کچھ ایسی خواتین اور لڑکیاں جو باقاعدہ ٹریننگ لے چکی ہیں جس نے جسم کے نازک حصوں پر خفیہ کیمرے لگائے ہیں

0
404

#خبردار

کچھ ایسی خواتین اور لڑکیاں جو باقاعدہ ٹریننگ لے چکی ہیں جس نے جسم کے نازک حصوں پر خفیہ کیمرے لگائے ہیں اور جگہ جگہ آرمی کے نوجوانواں سے بہانے بہانے سے چیڑ چھاڑ کر کے ویڈیوز بنا رہی ہے یہ عورتیں آرمی جوانوں کو بدنام کرنا چاہتی ہیں

یہ ایسے علاقوں میں گھسنے کی کوشش کرتی ہیں جو انتہائی حساس ہوتی ہیں جس میں آرمی کے دفاتر آئی ایس آئی کے دفاتر ہوتے ہیں ان عورتوں کے بنے ہوئے خفیہ ویڈیوز وائس آف امریکہ ، مشعال ریڈیو، انڈیا ٹی وی اور افغانستان کے ٹی وی چلاتے ہیں جو ہمارے آرمی اور پاک وطن کو بدنام کرنے کی ایک سازش ہے

ان عورتوں کا مقصد آرمی کے جوانوں کے تیش میں لانا ہے غصہ دلانا ہے ان کو مجبور کرنا ہے کہ وہ غصے میں آکر کوئی قدم اٹھائے اور ان لوگوں کی ویڈیو کو ایک جاندار کلپ مل سکے
لہذا تمام محب وطن دوستوں سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر اس قسم کی ویڈیوز دیکھ کر فوری رپورٹ کریں اور کمینٹس میں شییر کرنے والے کی مرمت بھی کریں

محمد شاہد عنائیت

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here