کل وڑانگہ لونی کے بھائی ھاشم اور شاہ ولی جوگیزئی کے بیٹے کام علی نے ایک مھاجر لڑکے کو جس کانام اسامہ تھا

0
60

پیش خدمت ہے ارمان لونی خاندان کا تازہ کارنامہ

کل وڑانگہ لونی کے بھائی ھاشم اور شاہ ولی جوگیزئی کے بیٹے کام علی نے ایک مھاجر لڑکے کو جس کانام اسامہ تھا دن دہاڑے اغوا کر لیا۔

لوگوں نے پیچھا کر وڑانگہ کے بھائی ھاشم کو پکڑ لیا۔ اس نے اپنا تعارف کرایا اور فرمایا کہ پی ٹی ایم سے تعلق ہے تو لوگوں نے خوف سے چھوڑ دیا۔

تاہم اب اس لڑکے کے خاندان کے ساتھ انکا پھڈا پڑ گیا ہے۔ حسین جوگیزئی لیویز رسالدار ان کے درمیان ثالث ہے۔

یہ بدکردار خاندان اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتا۔ ارمان لونی اور اس کے بھائی ھاشم نے کچھ عرصہ پہلے سنجاوی میں ایک لڑکے کے ساتھ زیادتی کر کے اس کو قتل کر دیا تھا۔ جس کے بعد یہ خاندان قلعہ سیف اللہ آگیا۔

یہاں دوبارہ وہی حرکتیں شروع کردیں۔ یعنی رسی جل گئی لیکن بل نہیں گیا۔

میں “عظیم” پشتون لیڈر اور مشر منظور پشتین سے اپیل کرونگا کہ ارمان لونی کے لیے ہونے والے جلسے میں سنجاوی میں قتل ہونے والے بے گناہ لڑکے کے حق میں آواز ضرور اٹھائے

اگر ہمت ہے تو ۔۔۔ 

نہ پی ٹی ایم والے اپنی حرکتوں سے باز آرہے ہیں نہ میں ان کو ایکسپوز کرنے سے باز آؤنگا ان شاءاللہ 

نوٹ ۔۔۔ پی ٹی ایم کے ایکٹیوسٹ حکومتی مزاکرات کی پیش کش کا مذاق اڑا رہے ہیں تاکہ کنفیوز خان کو جواز دے سکیں اور وہ پی ٹی ایم ایکٹیوسٹس کو عوام کا نام دے کر کہہ دے کہ پشتون عوام مزاکرات نہیں چاہتی۔
کل سے ان شاءاللہ ان کے مطالبات کا پوسٹ مارٹم شروع کرونگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here