کل سے کچھ احمق لوگ ہمیں اسلامی اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں کہ مسلمان

0
731

کل سے کچھ احمق لوگ ہمیں اسلامی اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں کہ مسلمان ساتھیوں کے ساتھ پیش کیسے آنا ہے،؟ اسے غور سے پڑھیں اور فیصلہ کریں کہ وہ کون تھی؟ کیا کوئی مسلمان عورت ایک قادیانی سے شادی کر سکتی ہے اور پھر مسلمان بھی رہ سکتی ہے؟ اسکی زندگی اسلام، قرآن اور سنت کے خلاف لڑتے ہوئے گزری۔ اسلامی اصطلاح میں ایسے لوگوں کو مرتد،ملحد اور زندیق کہتے ہیں۔۔۔قرآن مسلمانوں کو ایسے لوگوں کے ساتھ کسی قسم کے تعلق سے منع کرتا ہے۔۔اب اسے اسٹیٹ فیونرل کیوں ملنا چاہیے جبکہ اس نے ساری زندگی پاکستان کو تباہ کرنے اور ہمارے سبز ہلالی پرچم کو جلانے کی کوشش کی۔۔؟ اب اگر آپ اسکے جنازہ میں شرکت کرنا چاہتے ہو اور دعا کرنا چاہتے ہو تو شوق سے جائیں، مگر ہم نہیں جائیں گے۔۔۔۔۔۔یہ پیغام باقی سب غداروں کے لیے بھی ہے۔ ۔ ۔ حسین حقانی،ماروی سرمد،حامد میر میر شکیل طرح کے۔ ۔ ۔ ہم ان کی زندگی دنیا میں جہنم بنا دیں گے اور قبر میں بھی۔۔۔۔۔۔۔
(سید زید زمان حامد)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here