کل بھوشن یادیو بلوچستان میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

0
441

کل بھوشن یادیو بلوچستان میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
دہشت گردی سمیت ہزاروں پاکستانیوں کو مارنے کا اعتراف کیا۔
لیکن انڈیا کی حکومت کسی صورت اس کو دہشت گرد ماننے پر تیار نہیں۔

دوسری جانب ۔۔۔۔۔۔۔۔

حافظ سعید کے خلاف دنیا میں کسی کے پاس دہشت گردی کا ثبوت موجود نہیں۔
حافظ سعید نے کبھی دہشت گردی کا اعتراف یا ارادہ ظاہر نہیں کیا۔
لیکن پاکستان کی منتخب جمہوری حکومت ہر صورت اس کو دہشت گرد قرار دینے پر بضد ہے۔

آخر کیوں ۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟

شائد کوئی پٹواری اسکی حکمت سمجھا سکے!

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here