کشمیر پاکستان سے الگ ہے کیا ؟؟؟

0
381

” پاکستان میں میں نااہل ہو گیا ہوں لیکن آزاد کشمیر میں اہل ہوں ” نواز شریف

” کیا پاکستان، کیا آزاد کشمیر سب کا فیصلہ نواز شریف” ۔۔ مریم نواز کی ٹویٹ

یہ کیا بکواس ہے ؟؟؟

کشمیر پاکستان سے الگ ہے کیا ؟؟؟

یوم یکجہتی کشمیر پر اس سے برا پیغام بھلا اور کیا ہو سکتا تھا ؟؟؟

تحریر شاہد خان

نوٹ ۔۔ ملالہ پر جس مضمون کا وعدہ کیا تھا وہ ایک گھنٹے بعد پبلش کرونگا ان شاءاللہ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here