ڈھیل اور ڈیل میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہوتا۔

0
382
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جج صاحب ۔۔۔۔۔۔ !!!

ڈھیل اور ڈیل میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہوتا۔

خدارا یہ ۔۔۔۔۔
گنے کی کٹائی،
بچوں کے یونیفارمز،
اور بائ پاس کے سٹنٹس کو چند دن کے لیے چھوڑ کر وہ فیصلہ کیجیے جو پورے ملک کے گلے میں اٹکا ہوا ہے۔

وہی گرم گرم بیانات اور نرم نرم فیصلے
وہی میڈیا اور سوشل میڈیا دیکھ کر سوموٹوز لینا۔

پاکستان ایک اور افتخار چودھری نہیں سہہ پائیگا۔

مزید ڈھیل دی گئی تو قوم اس کو بھی ڈیل ہی سمجھے گی!

تحریر شاہدخان


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here