چیچنیا کے پہلے صدر احمد حاجی کادیروو مرحوم سے موسوم فاؤنڈیشن نے حلب میں جامع مسجد کی بحالی کے لیے ایک کروڑ چالیس لاکھ ڈاٹر مختص کر دئے ہیں

0
635

روس میں شامل ری پبلک چیچنیا کے پہلے صدر احمد حاجی کادیروو مرحوم سے موسوم فاؤنڈیشن نے حلب میں جامع مسجد کی بحالی کے لیے ایک کروڑ چالیس لاکھ ڈاٹر مختص کر دئے ہیں۔ اس بارے میں حلب کے مفتی نے کہا۔

واضخ رہے کہ دہشت گردوں نے سن 2013 میں اس مسجد کو تباہ کر دیا تھا۔

مفتی موصوف کے مطابق چیچنیا کے سربراہ رمضان کادیروو نے مسجد کی بحالی کے لیے مالی امداد فراہم کرنے کی تجویز دی۔

اندازوں کے مطابق بحالی کے کام میں دو سال لگیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here