چین کا پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر بمبار طیارے کو مزید جدید بنانے کا فیصلہ

0
198
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

چین کا پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر بمبار طیارے کو مزید جدید بنانے کا فیصلہ

چین نے پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر بمبار طیارے کو مزید جدید بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پاکستان کے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پاک فضائیہ کی مزید مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں چین پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر بمبار طیارے کو مزید خصوصیات سے آراستہ کرکے مزید جدید بنائے گا۔چین کی جانب سے دنیا کی سب سے جدید ریڈار ٹیکنالوجی کو جے ایف 17 تھنڈر بمبار طیارے میں شامل کیا جائے گا۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے جے ایف 17 تھنڈر اپنے ٹارگٹس کو مزید آسانی سے تلاش کر سکے گا۔ جبکہ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے دشمن کی نظروں سے بھی بچا جا سکے گا۔ اس کے علاوہ جدید ریڈار سسٹم کی بدولت جے ایف 17 تھنڈر کے خریداروں میں بھی اضافہ ہوگا۔


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here