چند جمہوریت کے ثمرات

0
91

چند جمہوریت کے ثمرات
ناموس رسالت پر حملے کے واقعات
اکانومی کریش
کوئی میگا پراجیکٹ نہیں جو قومی خزانے کے لیے فائدہ مند ہو
عدالتی نظام کا بگاڑ یہاں تک کہ ججز کو اس نظام سے انصاف توقع نہیں
سب سے زیادہ ریپ کیسز
بچوں کے ریپس
بچوں کے قتل زیادتی کے بعد
نسل اور قوم پرستی کا زور
کوئی بڑا توانائی کا منصوبہ نہیں
کراچی میں 11 سالہ جمہوریت صاف پانی مہیہ نا کر سکی
ایڈز کا مرض چنیوٹ کے بعد سندھ میں جس سے نمٹنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں
عوام غریب اور حکمرانوں کی جائیدادوں میں کئی گنا اضافہ
سیلابی صورتحال میں کوئی محکمہ نہیں جو اقدامات کر سکے سوائے فوج کے ویسے فوج بارڈر کے لیے ہے
انڈیا کے سندھ طاس معاہدے کے خلاف ورزی پر کوئی اقدامات نہیں گزشتہ گیارہ سال سے
قرضوں میں 400 فیصد اضافہ گزشتہ گیارہ سال میں
۔
۔
یہ ایک جال ہے جس میں پاکستانی قوم کو پھنسایا اور اس قوم کا خون چوسا جا رہا ہے۔ لیکن یہ قوم پھر جھوٹے چور لٹیرے لیڈروں کو استقبال اور سڑکوں پر کھجل ہونے سے باز نہیں آتی ۔۔ جمہوریت نہیں خلافت ہی حل ہے ہمارا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here