پی ٹی ایم کی وضاحت آگئی

0
28

پی ٹی ایم کی وضاحت آگئی

پی ٹی ایم مشر محسن داؤڑ ” پی ٹی ایم کے لیے” منعقد کردہ کانفرنس میں شرکت کے لیے ذاتی حیثیت میں گئے تھے اور ذاتی حیثیت میں انڈینز سے ملے تھے، اس کا پی ٹی ایم سے کوئی لینا دینا نہیں 😂۔

جی وہی کانفرنس جو ایک حقیقی نر پشتون کے ایک سوال پر دھبڑ دھوس ہوگئی تھی 🤣۔

اس کے علاوہ

پی ٹی ایم مشر علی وزیر اپنی ذاتی حیثیت میں پاک افغان سرحد کو غیر قانونی طور پر پار کرنا چاہتے تھے،۔

اس نے کل جو دو پشتونوں کا گھر مسمار کروایا ہے وہ بھی ذاتی حیثیت میں تھا،۔

پی ٹی ایم کی کور کمیٹی کے ارکان خان زمان کاکڑ اور ندیم ٹکر نے جو ” عورت آزادی مارچ ” منائی، بے ہودہ پلے کارڈز اٹھائے اور عورت کی آزادی کے نعرے لگائے، وہ سب ذاتی حیثیت میں کیا تھا جس کی وضاحت انہوں نے پوسٹس میں کر دی تھی۔

پی ٹی ایم مشر ثناء اعجاز نے جو پشاور میں ” عورت آزادی مارچ ” کی قیادت کی وہ بھی ذاتی حیثیت میں تھی پی ٹی ایم کا کوئی قصور نہیں تھا۔

منظور پشتین کہہ چکا ہےکہ اگر وقاص گورایا ہمیں سپورٹ کر رہا ہے تو ذاتی حیثیت میں کرتا ہے۔

خان زمان کاکڑ نے جو ” پاکستان مردہ باد” کے نعرے لگائے تھے وہ بھی ذاتی حیثیت میں تھے گو کہ جلسہ پی ٹی ایم کا تھا،۔
اسی طرح ان کے جس بندے نے “اسرائیل زندہ باد” کے نعرے لگائے تھے اس پر بھی یہی وضاحت آئی تھی کہ ذاتی حیثیت میں لگائے تھے۔ جلسہ پی ٹی ایم کا تھا تو کیا ہوا؟

ویسے مرحوم ایم کیو ایم کی یاد آگئی۔ 🙂۔

ان کا بھی جب بندہ پکڑا جاتا تھا تو فوراً اظہار لاتعلقی کرتے تھے کہ یہ سب اس نے ذاتی حیثیت میں کیا ہے۔

آخری میں یہی کہونگا کہ ۔۔۔۔

میرے ہاتھوں اللہ جو پی ٹی ایم کو ذلیل کر رہا ہے الحمداللہ یہ میں بلکل ذاتی حیثیت میں کر رہا ہوں۔

نوٹ ۔۔ محسن داؤڑ نے لندن میں جو گل کھلایا ہے اس کے اگلے سین پر اگلی پوسٹ ان شاءاللہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here