پی ٹی ایم کو اس وقت ایک یا ایک سے زیادہ لاشوں کی سخت ضرورت ہے

0
530

جلسوں میں فوج کو گالیاں دے کر بھی دیکھ لیا۔
کراچی رینجرز پر اپنی عورتیں چھوڑ کر بھی دیکھ لیا۔
اسرائیل زندہ باد کے نعرے لگا کر بھی دیکھ لیا۔
وانا میں امن کمیٹی کے دفتر پر چڑھائی کرکے بھی دیکھ لیا۔

لیکن لاش ہے کہ مل ہی نہیں رہی۔۔

پھر پوچھتے پچھاتے پتہ چلا ایک محب وطن سکھ قتل ہوا تھا۔
اسی کے پوسٹر ہی اٹھا لو
جب تک کوئی لبرل لاش نہیں مل جاتی۔

اور یہ حقیقت ہے
پی ٹی ایم کو اس وقت ایک یا ایک سے زیادہ لاشوں کی سخت ضرورت ہے، ورنہ یہ تحریک دب جائے گی۔
اس کیلیئے ان کے ہینڈلرز کو کچھ بھی کرکے لاش کا بندوبست کرنا پڑے گا

چاہے انکو پی ٹی ایم کے لیڈرز میں سے کسی کو اڑانا پڑا
انکے کسی جلسے میں دھماکہ کروانا پڑا
انکے کسی جلسے پر فائرنگ کروانی پڑے
بہرحال
انکو ہر صورت ایک لبرل لاش چاہیئے۔۔
اور وہ اپنے خارجی ونگ کو ایکٹیو کرکے کسی وقت بھی حاصل کرنے کی کوشش ضرور کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here