پی ٹی ایم لندن (را) کی نئی اپڈیٹس

0
105

پی ٹی ایم لندن (را) کی نئی اپڈیٹس

زیر نظر تصویر میں نظر آنے والا ٹکلا پی ٹی ایم لندن کا خود ساختہ صدر فضل الرحمن آفریدی ہے۔

لندن کے اندر پاکستان دشمن سرگرمیوں اور تقریبات کو را کے انڈر کور آفیشلز ایم کیو ایم لندن کے ذریعے کنٹرول کرتے ہیں۔

محسن داؤڑ کی انڈینز کے ساتھ خصوصی ملاقات کے بعد جو اگلا لائحہ عمل طے کیا گیا تھا اس کے لیے ایم کیو ایم لندن نے فضل الرحمن آفریدی کو ٹاسک دیا ہے کہ وہ جنیوا میں ایک احتجاج منعقد کرائیں۔
اس کے لیے ایم کیو ایم لندن نے ویسٹرن یونین کے ذریعے فضل الرحمن آفریدی کو خاصی بڑی رقم منتقل کی ہے۔
ان کے علاوہ ان کو انڈینز کا یہ پیغام بھی پہنچایا گیا ہے کہ تقریب کی تمام لاجسٹکس اور انتظامی امور کو خود انڈینز دیکھ لینگے۔

امید ہے آج یا کل میں آپ اس کی خبر سن لینگے۔

پی ٹی ایم یا کنفیوز پشتین اس پر موقف اختیار کر سکتا ہے کہ ” ذاتی حیثیت” میں کر رہا ہے۔ 🙂۔

یہ تو ہوگئی تازہ ترین اپڈیٹ
اب ایک یاد دہانی

پاکستان میں پشتونوں کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پشتونوں جتنا خون الطاف حسین اور ایم کیو ایم نے بہایا ہے اتنا شائد ہی کہیں بہایا گیا ہو۔
لیکن یہاں پی ٹی ایم پشتون کے خون کا کوئی حساب نہیں مانگے گی۔

پی ٹی ایم تو اس قبائیلی بچے کی ویڈیو پر بھی حیران و پریشان ہے جس نے افغان آرمی کے ظلم پر منظور پشتین کو آواز اٹھانے کے لیے کہا ہے۔

نوٹ ۔۔ الطاف بھائی اور اچکزئی کی پیارو محبت کی ایک یادگار لگا دی ہے تاکہ سند رہے۔ یہ شائد اس وقت کی ہے جب ٹی ٹی پی کے ڈر سے اے این پی سویڈن اور اچکزئی لندن بھاگا ہوا تھا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here