پی ٹی آئی کی حمائیت میں اٹھائے گئے تھے تاکہ قادیانیوں کو نظریاتی سپورٹ کیا جائے

0
327

یہ سوالات پی ٹی آئی کی حمائیت میں اٹھائے گئے تھے تاکہ قادیانیوں کو نظریاتی سپورٹ کیا جائے جس سے انکی جماعت پر تنقید کو روکا جائے۔۔

مجاہدِ اسلام محمد اسحٰق قریشی نے جوابات لکھ کر اس سوالات اٹھانے والے دانشور سمیت ہم سب کی اصلاح فرمائی الله ان کےدرجات بلند فرمائے۔۔

۔● جب قادیانی غیر مسلم قرار پا گئے تو آئینی طور پر ان کو بطور غیر مسلم پاکستان میں کون کون سے حقوق حاصل ہیں ؟؟؟

جواب :۔
کیا قادیانی آپ کو کافر تسلیم کرتے ہیں ؟ (غیر مسلم کی اصطلاح قرآن و سنت سے متصادم ہے قرآن کے مطابق گروہ صرف دو ہیں مسلمان اور کفار)۔ اگر وہ اپنے آپ کو کافر تسلیم نہیں کرتے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آئین پاکستان کو تسلیم نہیں کرتے اور جو آئین پاکستان کو تسلیم ہی نہیں کرتا کیا وہ کسی بھی قسم کے آئینی حقوق کا مستحق ہے ؟؟؟

۔● انہیں کس بنا پر مرتد کہا جاتا ہے جب کہ ان کی اکثریت پیدائشی قادیانی ہے۔ کیا مرتد وہ نہیں ہوتا جو مسلمان ہونے کے بعد اسلام چھوڑ جائے ؟؟؟

جواب :۔
مرتد انہیں کہا جاتا ہے جو اسلام چھوڑ کر قادیانیت اختیار کرے اور ایسا شخص اسلام کی رو سے توبہ نہ کرنے کی صورت میں واجب القتل ہے۔ جو پیدائشی قادیانی ہیں وہ مرتد نہیں بلکہ زندیق ہیں زندیق وہ ہوتا ہے جو اپنے کفر کو اسلام بنا کر پیش کرتا ہے

۔● دنیا میں کسی بھی مذہب کا پیروکار خود کو باطل نہیں کہتا۔ قادیانی بھی نہیں کہتے۔ تب ان میں اور باقی غیر مسلموں میں کیا فرق ہے؟

جواب :۔
دنیا میں ہر مذہب کے پیروکار کی اپنی مذہبی شناخت ہے کوئی عیسائی اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہتا کوئی یہودی اپنے آپ کو عیسائی نہیں کہتا اور کوئی مسلمان اپنے آپ کو یہودی اور عیسائی نہیں کہلواتا۔ قادیانیت اسلام کے متضاد ایک مذہب ہے وہ اپنے آپ کو مسلمان کہلواتے ہیں جب کہ ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ایسا شخص جو اسلام کا انکار کرے وہ کافر اور ایسا شخص جو کافر ہوتے ہوئے بھی خود کو مسلمان کہلوائے وہ زندیق کہلاتا ہے

۔● سب قادیانی غدار ہیں کا دعوی کس بنیاد پر کیا جاتا ہے؟ جتنے قصے قادیانیوں کے غداری کے گردش کر رہے ہیں ان سے زیادہ پاکستان میں موجود کانگریسی ملاؤوں کے قصے موجود ہیں۔

تو کیا چند غداروں کی وجہ سے سب دیوبندیوں کو غدار کہا جا سکتا ہے ؟؟؟

یقیناً نہیں
پھر سب قادیانیوں کو غدار کس بنیاد پر کہا جاتا ہے ؟؟؟

جواب :۔
قادیانیوں کے 600 بندے پاکستان کے سب سے بڑے مخالف یہود کی آرمی میں بھرتی ہیں کیا کسی اور گروہ نے ایسی کوئی حرکت کی ؟؟؟
قادیانی عبد السلام نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف کیا کیا اقدامات کیئے دھرانے کی ضرورت نہیں تاریخ سے واقف ہر شخص جانتا ہے
نیز وہ شخص آئین پاکستان کو ٹھکرا کر اس ملک پر “لعنت” بھیجتے ہوئے اسے چھوڑ کر چلا گیا
جس بھی قادیانی کو کسی عہدے پر رکھا گیا اس نے ہمیشہ پاکستان سے غداری کی کیا اتنا کچھ سبق سیکھنے کے لیئے کافی نہیں ؟؟؟

سوشل میڈیا پر پاکستان اور اسلام مخالف پروپیگنڈہ میں سب سے بڑا ہاتھ اسی قادیانی لابی کا ہے کیا یہ اس لابی کو پاکستان دشمن ثابت کرنے کے لیئے کافی نہیں ؟؟؟

پاکستان کی طرح اسرائیل بھی نظریاتی بنیادوں پر قائم ہوا ہے کوئی مثال کہ اسرائیل نے کسی مسلمان کو اس کی قابلیت کی بناء پر اپنی حکومت میں کسی کلیدی عہدے پر رکھا ہو ؟؟؟

جو قادیانی آئین پاکستان کو تسلیم نہیں کرتے وہ کس بنیاد پر اسی ملک پاکستان میں کسی عہدے پر رکھے جا سکتے ہیں ؟؟؟

۔● کیا کسی قادیانی کی غداری پر اس کے خلاف کبھی کوئی کاروائی کی گئی جبکہ ن لیگ، پی پی پی اور جے یو آئی وغیرہ بارہا اقتدار میں رہ چکے ہیں۔ نیز اقتدار نہ بھی ہو تو ان کے خلاف عدالتوں میں جانے کا آپشن ہر وقت موجود ہے۔

کیا کوئی کبھی کسی غدار قادیانی کے خلاف بمع ثبوت عدالت گیا ؟؟؟

جواب :۔
مذہبی جماعتیں کبھی اتنی پاور میں نہیں رہیں کہ وہ کچھ کرنے کے قابل ہوتیں البتہ ن لیگ پی پی پی جیسی لبرل جماعتوں سے ایسی توقع رکھنا ہی حماقت ہے۔

۔● پاکستان میں قادیانیوں کی آبادی چالیس لاکھ کے قریب ہے اور سارے یہیں کے باسی ہیں۔ آپ کے خیال میں ان کے ساتھ کیسا معاملہ رکھنا چاہیے ؟؟؟

کیا ان کے ساتھ لین دین کیا جا سکتا ہے ؟؟؟
کیا ان کو نوکریاں ملنے کا حق ہے اگر قابلیت ہو ؟؟؟

کیا ان کو کاروبار کرنے کا حق ہے ؟؟؟

جواب :۔
کسی یورپین کنٹری میں اگر کوئی اقلیتی گروہ اس کنٹری کے آءین و قانون کو تسلیم نہیں کرتا تو وہ یورپین کنٹری اس کے ساتھ جو سلوک کرے گا وہی سلوک قادیانیوں کے ساتھ بھی ہونا چاہیئے 

۔● قادیانیوں والی کئی صفات اسمعیلی فرقے میں بھی پائی جاتی ہیں۔ ان کے عقائد کی وجہ سے بہت سے علماء کے نزدیک وہ غیر مسلم ہیں لیکن وہ خود کو مسلمان کہتے ہیں۔ تو کیا ان پر بھی قادیانیوں والا حکم لاگو ہوتا ہے؟؟؟

جواب :۔
قادیانیوں والی صفات چاہے اسماعیلیوں پر لاگو ہوں یا کسی بھی اور گروہ پر وہ زندیق ہے اور اسلام میں زندیق کا ایک ہی حکم ہے 

تحریر: محمد اسحٰق قریشی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here