پہچانیے اس شخص کو جسے جیو نیوز اور نام نہاد لبرل منافقین نے “ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ” بنا کر پیش کیا؛

0
605

پہچانیے اس شخص کو جسے جیو نیوز اور نام نہاد لبرل منافقین نے “ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ” بنا کر پیش کیا؛ جس کی شرافت اور بڑھاپے کے گن گائے گئے، جسے “مظلوم” اور “مسکین” بنا کر پیش کیا گیا، اسے جیو کے پروگراموں پر بلایا جاتا اور ایک “سافٹ ایمیج” بنانے کے لیے سکرپٹڈ جواب مہیا کیے جاتے رہے، یہ بھی دعوے کرتا رہا کہ ریاست ہم پر ظلم کر رہی ہے، ہمارے اتنے ہزار لوگ “گمشدہ” ہیں وغیرہ وغیرہ – اب یہ شخص بھارت میں ہے اور اپنا اصلی چہرہ دکھا چکا ہے، اپنی اصلیت ظاہر کر چکا ہے. کیا ایسی انجینئرڈ مظلومیت سے حقائق مسخ کیے جا سکتے ہیں؟ – کیا ہائبرڈ جنگ کے یہ مہرے ہماری ریاست کو نقصان پہنچا سکیں گے؟ – اس کا جواب ہے نہیں، ہرگز نہیں!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here