پہلے قرآن کی آیت ” لَعْنَةَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ ” کو بگاڑا اور اس میں اپنے الفاظ کا اٖضافہ کرنے کے بعد مزاحیہ انداز میں گا کر بدترین گستاخی کی!

0
1516

الطاف حسین کے تازہ ارشادات کی جھلکیاں ( معذرت کے ساتھ)

پہلے قرآن کی آیت ” لَعْنَةَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ ” کو بگاڑا اور اس میں اپنے الفاظ کا اٖضافہ کرنے کے بعد مزاحیہ انداز میں گا کر بدترین گستاخی کی!

اس کے بعد ۔۔۔۔۔ 

” ٹی وی کے اینکر پرسنز اور شرکا کھوٹے کی نائیکہ کو خوش کر رہے ہیں”

” سپریم کورٹ نائیکہ ہے “

” پاک فوج کی وکالت کرنے والے اینکر دلے بھڑوے”

” سور کے بچے مجھے اور میری بہن مریم کو برا بھلا کہنے والو”

” میں نے کہا تھا نا پاکستان پہ تالا پڑ جائیگا دنیا کے نقشے سے یہ مٹ جائیگا “

” نواز شریف بھی اسی نقش قدم پر چلنے لگا ہے جس پر الطاف حسین چل رہا ہے “

” کیا بولا تھا میں نے پاکستان مردہ باد “

” آج میں نواز شریف کا احترام اس لیے کر رہا ہوں کہ وہ سپریم کورٹ اور فوج کے خلاف ڈٹا ہوا ہے “

” ثابت کرو کہ تم چکلے کی پیدوار نہیں ہو “

” ساتھیو جب اشارہ کروں بغاوت کے لیے تیار رہنا “

اس کو نہ لندن کی حکومت کچھ کہتی ہے نہ حکومت پاکستان اسکی جماعت کو کلعدم قرار دینے پر تیار ہے ۔۔۔ کیوں؟؟؟

امید ہے آرمی چیف کا بیان اس نے سنا ہوگا ۔۔ اسکو نواز شریف حکومت بچا نہیں سکے گی ان شاء اللہ ۔۔۔ 

تحریر شاہدخان

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here