پسکین تحریک کا پراپگینڈا پوری قوت سے جاری!

0
411

پسکین تحریک کا پراپگینڈا پوری قوت سے جاری!

2015 کی ٹی ٹی پی دہشت گرد دھماکے کی تصویر کو مسنگ پرسن گلمست خان کی واپسی کی تصویر بنا کر پیش کر رہے ہیں۔

کل فاٹا میں پاک فوج کے سامنے ” دہشت گردی کے پیچھے وردی ” والے نعرے۔

اطلاع ہے کہ پورے شمالی وزیرستان میں صرف ایک چیک پوسٹ رہ گئی ہے اور وہاں بھی پشتون اہلکار تعنئات ہیں۔ لیکن یہ بدبخت اس کو پاک فوج کے خلاف فتح قرار دیتے ہوئے پشتونوں کو ورغلا رہے ہیں کہ ” اب رکنا مت اور آگے بڑھنا ” ۔۔۔۔۔۔

یہ لوگ پھر سے پشتونوں کے کندھے پر بندوق رکھنے کی تیاری کر چکے ہیں۔

اللہ خیر ہی کرے ۔۔۔۔۔۔۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here