” پسکین تحریک ” والے افغان فورسز کے خلاف قبائلیوں کے ہتھیار اٹھانے پر اتنا تلملا کیوں رہے ہیں؟؟

0
427

کسی نے غور کیا کہ ” پسکین تحریک ” والے افغان فورسز کے خلاف قبائلیوں کے ہتھیار اٹھانے پر اتنا تلملا کیوں رہے ہیں؟؟

میں نے چند دن پہلے مضمون لکھا تھا کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کے خلاف کسی باقاعدہ جنگ سے قبل قوم پرستی کے نام پر عوام کی ایک بڑی تعداد کو پاک فوج کے خلاف کیا جا رہا ہے۔

کل افغان فورسز کا حملہ ایک ٹسٹ کیس تھا۔

پشتون قوم پرستی کے لیے کی جانی والی ساری محنت پر تب پانی پھرتا نظر آیا جب پشتونوں نے پاک فوج کے شانہ بشانہ افغان فورسز کے خلاف ہتھیار اٹھا لیے۔

اس کا سیدھا سیدھا مطلب یہ ہے کہ پشتون ۔۔۔۔

لروبر کا نعرہ مسترد کر چکے ہیں،
قوم پرستی یا عصبیت کو مسترد کر چکے ہیں،
پاک فوج کے خلاف پراپگینڈے کو مسترد کر چکے ہیں،
اور ” منظور پسکین” کو مسترد کر چکے ہیں۔

یہ پاکستان دشمنوں کو نہایت مایوس کن پیغام ملا ہے۔

یقیناً ” پسکین تحریک ” والوں کو پیسہ کھلانے والے اب ان سے سوال کر رہے ہونگے۔

اسی لیے وہ کل سے ہتھیار اٹھانے والے پشتونوں پر دانت چبا رہے ہیں ۔۔۔ 🙂

منم دے پختانو ۔۔۔۔۔۔۔۔ 🙂

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here