پاک فوج کے جوان ہمارے لیے مجاہدین ہیں اگر یہ نہ ہوتے تو پاکستان تقسیم ہوچکا ہوتا۔

0
455

پہلے ٹی ٹی پی کے ترجمان احسان اللہ احسان،
پھر حکیم اللہ محسود کے بھائی لطف اللہ محسود،
اور اب کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر اور ٹی ٹی پی کمانڈر فضل اللہ کے سسر مولانا صوفی محمد کے اعترافات ۔۔۔۔۔۔

پاک فوج کے خلاف لڑنا حرام ہے،

پاک فوج کے جوان ہمارے لیے مجاہدین ہیں اگر یہ نہ ہوتے تو پاکستان تقسیم ہوچکا ہوتا۔

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ فضل اللہ مرتد اور شریعت کا باغی ہے اور وہ خوارج سے بھی بدتر ہے۔

فضل اللہ نے غیر مسلموں سے بھی زیادہ اسلام کو نقصان پہنچایا۔

ٹی ٹی پی میں خوارج کی تمام نشانیاں موجود ہیں۔

بچیوں کے اسکولوں پر حملے حرام ہیں۔

خواتین اور بچوں کو مارنا حرام ہے پھر چاہے وہ کافر ہی کیوں نہ ہوں، اے پی ایس واقعے کے ذمےدار کافروں سے بھی بدتر ہیں۔

یہی انکشافات احسان اللہ احسان اور لطف اللہ محسود نے بھی کیے تھے۔

احسان اللہ احسان کے سلیم صافی کے ساتھ ہونے والے جس انٹرویو کو سجن جندال نے نواز شریف کی مدد سے روک دیا تھا وہ کسی نے یوٹیوب پر ڈال دیا ہے۔ وہاں پورا انٹرویو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امید ہے اب ان سب لوگوں کی تسلی ہوگئی ہوگی جو کہہ رہے تھے کہ پاک فوج نے اپنوں کے خلاف جنگ کی تھی۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here