پاک فوج کے بارے میں ایک عجیب اور احمقانہ قسم کی دلیل دی جاتی ہے کہ ۔۔۔۔۔

0
402

پاک فوج کے بارے میں ایک عجیب اور احمقانہ قسم کی دلیل دی جاتی ہے کہ ۔۔۔۔۔” یہ چوکیدار ہیں اور چوکیدار کو چوکیدارا ہی کرنا چاہئے ملکی معاملات میں انکی مداخلات جائز نہیں ” ۔۔۔۔۔۔

اس سے زیادہ احمقانہ اور بھونڈی شباہت ممکن نہیں لیکن چونکہ اس دلیل کو سوچے سمجھے بغیر ہر شخص دہراتا رہتا ہے اسلئے اسکا جواب ضروری ہے ۔

یاد رکھیں چوکیدار گھر سے باہر کا بندہ ہوتا ہے جس کو آپ صرف تنخواہ پر گھر کے چوکیدارے کے لیے رکھتے ہیں ۔ وہ واقعی گھر میں مداخلت کا حق نہیں رکھتا۔

لیکن بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے خاص کر دیہاتوں میں جہاں گھر ہی کے ایک یا دو افراد کو گھر کی رکھوالی سونپ دی جاتی ہے ۔ اس سے ان کی گھر میں حیثیت کم نہیں ہو جاتی نہ ہی وہ گھر کےمعاملات سے بے دخل ہو جاتے ہیں ۔

یہی مثال پاک فوج کی ہے ۔ پاکستان میں شائد ہی کوئی ایسا خاندان ہوگا جسکا کوئی فرد پاک فوج میں نہ ہو ۔ ان کا پاکستان پر اسی طرح حق ہے جیسا ہمارا ۔ جمہوریت جب لوگوں کا خون تچوڑتی ہے اور وہ چیخنےلگتے ہیں تو یہ گھر کے ایک فرد کی طرح ہی آکر کچھ عرصے کے لیے گھر کے معاملات کو درست کر لیتے ہیں

انکو کسی چوکیدار سے تشبیہ دینا انکا مذاق اڑانے جیسا ہے ۔

تحریر شاہد خان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here