پاک فوج نے کندھے پر رکھ کر فائر کیے جانے والے راکٹ کی مدد سے ڈرون گرانے کا کامیاب مظاہرہ کیا

0
235

پاک فوج نے کندھے پر رکھ کر فائر کیے جانے والے راکٹ کی مدد سے ڈرون گرانے کا کامیاب مظاہرہ کیا ۔۔۔۔ یہ بہت زیادہ اہمیت کی حامل بات ہے اور اس میں دو باتیں سمجھنے کی ہیں ۔۔!!

پاک فوج انڈین کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے جواب میں “عظم نو چار” مشقیں کر رہی ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف اور چودھری نثار کی آمد کے موقع پر پاکستان نے غیر متوقع طور پر کندھے پر رکھ کر فائر کیے جانے والے راکٹ کی مدد سے بہت بلندی سے ڈرونز گرائے !!

یہ پاک فوج کا وزیر اعظم پاکستان کے لیے ایک صاف اور واضح پیغام ہے کہ اگر حکومت سٹینڈ لے تو پاک فوج ڈرونز گرانے کے لیے تیار ہے !!

لیکن زیادہ اہم نقطہ یہ ہے کہ پاک فوج نے کسی اینٹی ائر کرافٹ گن یا جہاز کی مدد سے ڈرونز نہیں گرائے بلکہ ایک ایسے ہتھیار سے گرائے جس کی نقل و حمل نہایت آسان ہےاور اسکا استعمال بھی نسبتاً کم تربیت یافتہ لوگ کر سکتے ہیں !!

اگر حکومت اس معاملے میں سستی کرتی ہے تو پاک فوج افغان مجاہدین کو بھی استعمال کر سکتی ہے !!!

آخر نواز شریف کے دماغ میں کیا چل رہا ہے ؟؟ اگر مذاکرات ہی کرنے ہیں تو اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ امریکہ سجنا پر ڈرون نہیں مارے گا ۔۔۔۔۔۔۔ ڈرونز گرانے پڑیں گے حکومت گرانے کا حکم نہ دے تو پاک فوج کو ڈرونز گرانے کے لیے ہر آپشن استعمال کرنا چاہئے !!

انشاءاللہ پوری قوم ساتھ کھڑی ہوگی !!

تحریر شاہد خان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here