پاکستان کے وزیر دفاع ماسکو میں سلامتی سے متعلق کانفرنس میں حصہ لیں گے

0
227
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پاکستان کے وزیر دفاع ماسکو میں سلامتی سے متعلق کانفرنس میں حصہ لیں گے

پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر خان اپریل میں سلامتی سے متعلق کانفرس میں شرکت کرنے کے لئے ماسکو کا دورہ کریں گے۔ اس بارے میں روس میں پاکستان کے سفیر قاضی خلیل اللہ نے بتایا۔ یہ کانفرنس 4 اور 5 اپریل کو ماسکو میں منعقد کی جائے گی۔ اس کے علاوہ اس کانفرنس میں پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی بھی شرکت کریں گے۔ پاکستانی سفیر کے مطابق مشیر سن 2014 سے ہر سال سلامتی سے متعلق کانفرنسوں میں شرکت کرتے ہیں اور اس سال بھی ان کی شرکت متوقع ہے۔

اس کے علاوہ قاضی خلیل اللہ نے بتایا کہ رواں سال پاکستان کے وزیر خارجہ محمد خواجہ آصف کا دورۂ روس بھی ممکن ہے۔


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here