ویسے بھی یہ قوم ہر بات پر یقین کر لیتی ہے۔ اور وہ یقین کر چکی ہے کہ یہ سب ایک ” منظم غلطی ” کی وجہ سے ہوا ہے ۔

0
638

ضرورت کیا ہے اتنی بک بک کی ؟؟؟

راجا ظفرالحق کی رپورٹ دکھا دو۔۔۔۔۔۔۔ 

اگر غلطی سے ہوا ہے تو جان چھوٹ جائیگی سب کی۔ خادم حسین رضوی سے بھی اور دھرنے سے بھی۔ 

اگر جان بوجھ کر گیا گیا ہے تو مجرم کی نشاندہی ہوجائیگی۔

ان میں کس بات پر اعتراض ہے جو آپ خون خرابے پر تل چکے ہیں؟

اس رپورٹ میں یہی ہوگا نا کہ ۔۔۔۔۔

فلاں نے ڈرافٹ تیار کیا، فلاں نے منظوری دی، فلاں نے ٹائپ کیا، فلاں فلاں نے ووٹ دیا اور فلاں نے بل پاس کیا ۔۔۔۔۔۔۔ تو آپ کو خوف کس بات کا ہے؟؟

ویسے بھی یہ قوم ہر بات پر یقین کر لیتی ہے۔ اور وہ یقین کر چکی ہے کہ یہ سب ایک ” منظم غلطی ” کی وجہ سے ہوا ہے ۔۔۔۔۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here