وہ واحد انسان ہیں جنہوں نے پاکستان میں احتساب کا عمل شروع کروایا۔

0
61
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

میں اس برے وقت اپنے وزیراعظم کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان میرے وزیراعظم اس وقت تک میرے لئے محترم رہیں گے جب تک وہ دوسروں کی طرح کرپشن نہیں کرتے،

جب بیمار جسم کی سرجری کی جاتی ہے تو چیرپھاڑ علاج کے لیے کرنی پڑتی ہے، پاکستان کے ہر ادارے یہاں تک کہ فوج میں بھی کچھ عناصر کرپٹ ضرور ہیں، مگر فوج کا ادارہ بہتر کام کر رہا ہے مگر پاکستان کے دوسرے ادارے وائٹ کالر کریمینلز کی زد میں ہیں، ایسے کریمینلز کو پکڑنے سے ملک میں بہت سی منفی تبدیلیاں آئیں گی، مگر پھر مثبت تبدیلی اس وقت آئے گی جب پاکستان کا سارا گند صاف ہوچکا ہوگا، اور پاکستان کا سارا گند صاف کرنے کے لیے ہمیں اپنے وزیراعظم کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔

وہ واحد انسان ہیں جنہوں نے پاکستان میں احتساب کا عمل شروع کروایا۔

نوٹ: مجھے کوئی پرواہ نہیں کہ کوئی مجھے کس طرح کے القابات سے نواز رہا ہے۔ پاکستان زندہ باد


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here