وہ نر پشتون جس نے محسن داؤڑ سے سوال کیا تھا

0
188

وہ نر پشتون جس نے محسن داؤڑ سے سوال کیا تھا۔ اس کی مزید دو ویڈیو کلپس

ایک میں وہ انڈینز اور افغانیوں سے بحث کر رہا ہے۔

دوسری میں تقریب کے اندر انڈینز اور افغانی اس کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں اور “یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے” کے نعرے لگا رہے ہیں۔

اس نے صرف یہ سوال کیا تھا کہ “محسن داؤڑ تم خود ڈرون حملوں اور آپریشن کا مطالبہ کرتے رہے اب جب ہوگیا تو اس کے خلاف پشتونوں کو اکسا رہے ہو کیا یہ تمہاری منافقت نہیں؟؟”

اس کے بعد اس پشتون کو انڈینز اور افغانی ذلیل کرتے رہے، پاکستان اور فوج مخالف نعرے لگاتے رہے اور محسن داؤڑ بےغیرتوں کی طرح تماشا دیکھتا رہا۔

آئی شرمیدلیوں زان لا پختانہ وایو

شاباش ہے اس پشتون کو
یہ ہوتا ہے اصلی نرپشتون
اتنی ہوٹنگ کے باؤجود یہ ڈٹا رہا
شائد کسی شیرنی کا دودھ پیا ہے اس نے۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here