وہ فوجی تھا ،فوجی رہا اور فوجی مر گیا۔۔۔۔

0
886
وہ فوجی تھا ،فوجی رہا اور فوجی مر گیا۔۔۔۔
ایک کیپٹن ریٹائرڈ ہو سکتا ہے ، میجر ، کرنل ، برگیڈیر ، جنرل ریٹائرڈ ہو سکتا ہے لیکن ایک فوجی کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا ۔۔۔۔ ” فوجی ” ایک کانسیپٹ ہے ، گاڈ گفٹڈ ٹیلنٹ ہے ۔ فوجی بنایا نہیں جا سکتا ۔ فوجی پیدا ہوتا ہے ۔ جیسے علی ابن ابو طالب ؒ ، خالد بن ولیدؒ ، امِ عمارہؒ ، اور ایسے کئ شیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک فوجی کبھی ہار بھی نہیں مانتا ۔ پلٹتا بھی نہیں ۔ اسے سپاہیانہ چال سیکھانی نہیں پڑتی ۔ بھلا مچھلی کو تیرنا کسی نے سیکھایا تھا ؟؟؟
تو اسی طرح وہ بھی لڑتا رہا ۔۔۔ اور آخری دم تک لڑ گیا
(Courtesy Jinnah Green Battalion)
 
 
 
 
 
 
 
 
 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here