وزیراعظم پاکستان اور وزیر خارجہ پاکستان کا اعلان کہ ” پاکستان گندہ ہے” ۔۔۔ دنیا نے بہت غور سے سنا ہے۔۔۔۔ 

0
1204

امریکہ اور انڈیا کے اس دعوے کو کہ ۔۔” پاکستان گندہ ہے” ۔۔ دنیا تب تک تسلیم نہیں کرے گی جب تک خود پاکستانی نہ کہہ دیں کہ ” پاکستان گندہ ہے” ۔۔۔ 

وزیراعظم پاکستان اور وزیر خارجہ پاکستان کا اعلان کہ ” پاکستان گندہ ہے” ۔۔۔ دنیا نے بہت غور سے سنا ہے۔۔۔۔ 

اس بیان کی تاویلیں کرنے والوں کو ہوش تب آئیگا جب وہ اپنے گھروں کے ملبوں سے اپنے بچوں کی کچلی ہوئی لاشیں نکالیں گے۔ ان بدبختوں کو اندازہ ہی نہیں کہ یہ میدان کس مقصد کے لیے ہموار کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ !

تحریر شاہد خان

نوٹ ۔۔۔۔ ابھی جلدی میں ہوں رات کو کوشش کرونگا اس پر تفصیل سے لکھنے کی!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here