وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچوں ججوں کا متفقہ فیصلہ۔۔۔

0
1504

پوری قوم کو مبارک ۔۔۔!

وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچوں ججوں کا متفقہ فیصلہ۔۔۔

ویسے وہ اہل کب تھے؟  ۔۔۔

مریم نواز، نواز شریف، اسحاق ڈار اور کیپٹن صفدر کے خلاف دو ہفتے میں نیب کو ریفرنس دائر کرنے کا حکم ۔۔۔۔۔

ویلڈن ۔۔۔ عمران خان، شاہد مسعود، سپریم کورٹ، جے آئی ٹی اور میڈیا و سوشل میڈیا پر وقت کے فرعون کے خلاف لڑنے والے تمام لوگ ۔۔۔۔۔۔ !

امید ہے احتساب کا یہ سلسلہ اب نہیں رکے گا۔ یہ جنگ ابھی جاری ہے ۔۔۔۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here