واللہ پاکستان میں علم اور تعلیم کے نام پر جہالت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

0
160
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سکول اور مدرسہ ۔۔۔۔۔۔۔

سکول ۔۔۔۔ ” دو قومی نظریہ باطل ہے اس نے ہندوستان کو تقسیم کیا “
مدرسہ ۔۔۔۔ ” دو قومی نظریہ باطل ہے اس نے مسلمان کو تقسیم کیا “

سکول ۔۔۔۔۔ ” بانی پاکستان سیکولر تھا”
مدرسہ ۔۔۔ ” بانی پاکستان کافر تھا “

سکول ۔۔۔ ” دنیا ایک نیو ورلڈ آرڈر اور گلوبلائزیشن کی طرف جا رہی ہے جہاں پاکستان کے وجود اور اس سے جڑے نظریات کی کوئی اہمیت نہیں”
مدرسہ ۔۔۔ ” جلد ہی عالمی خلافت قائم ہوگی جس کے لیے پاکستان جیسی ریاستوں کا وجود مٹانا ضروری ہے “

سکول ۔۔۔ ” پاکستان میں سرخ انقلاب کی تیاری کرو چاہے جنگ کرنی پڑے”
مدرسہ ۔۔۔۔ ” پاکستان کے خلاف جہاد فرض ہے”

سکول ۔۔ ” پاک فوج طالبان کی ساتھی اور جمہوریت کی دشمن ہے۔ پاک فوج قابل نفرت ہے”
مدرسہ ۔۔۔ ” پاک فوج امریکہ کی ساتھی اور خلافت کی دشمن ہے۔ پاک فوج قابل نفرت ہے”

سکول ۔۔۔ ” بےلگام آزادی کا سبق “
مدرسہ ۔۔ ” عقلوں کو قید کر دینے والی پابندی کا سبق “

سکول ۔۔۔ ” الحاد کا راستہ “
مدرسہ ۔۔ ” فلاں فلاں کافر “

واللہ پاکستان میں علم اور تعلیم کے نام پر جہالت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

یہ جہالت اب ریاست کے خلاف جنگ کرنے لگی ہے۔ ابھی آپ کا پالا صرف مدرسے والوں سے پڑا ہے لیکن جلد ہی سکولوں سے نکلنے والے جتھے بھی آپ پر حملہ آور ہونگے۔

ان کو روکنے کی ضرورت ہے!

نوٹ ۔۔ یہاں مخصوص سکول اور مدارس مراد ہیں جو لبرل ازم اور انتہا پسندی کی تعلیم دے رہے ہیں۔

تحریر شاہدخان


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here