نواز شریف کی ایک اور ہٹ دھرمی ۔۔

0
1211

نواز شریف کی ایک اور ہٹ دھرمی ۔۔ !

لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز مسلسل چھٹے روز بھی ہڑتال پر ہیں جس کے بعد مریضوں کی ہلاکتیں شروع ہو چکی ہیں۔ 

کچھ عرصہ پہلے بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پاک فوج کو طلب کیا گیا تھا۔ جس کے بعد پاک فوج کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹآف نے فوری طور پر مختلف ہسپتالوں کا چارج سنبھالتے ہوئے مریضوں کا علاج معالجہ شروع کردیا تھا جس سے ہزاروں مریضوں کو ریلیف ملا تھا۔ 

ینگ ڈاکٹرز اپنی بدمعاشی سے سینیر ڈاکٹرز کو تو روک لیتے ہیں لیکن ظاہر ہے پاک فوج کو وہ نہیں روک سکتے۔

اس وقت دوبارہ ن لیگی حکومت کو پاک فوج طلب کرنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے لیکن اعلی ن لیگی قیادت متبذب ہے۔ ان کو اندیشہ ہے کہ ۔۔

” ان حالات میں پاک فوج نے ہسپتالوں میں مریضوں کو ریلیف دیا تو پاک فوج کے خلاف جاری انکی پراپیگینڈا مہم متاثر ہوگی اور لوگوں کی ہمدردیاں پاک فوج کو مل جائنگی” ۔۔۔

یہ رہی اپ کی گندی نسل کی جمہوریت.۔۔۔ سفید اجلے لباسوں میں چھپے سڑے ہوئے غلیظ وجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے ضرورت پڑے تو رینجرز سے کراچی کا کچرا تک اٹھوا لیتے ہیں۔ پاک فوج سے نہر کی بهل صفائی کروا لیتے ہیں . لیکن چونکہ اس وقت ایسا کرنے سے انکے ایک ایک چھوٹے سے سیاسی مفاد کو زک پہنچ رہی ہے اس لیے فوج کو پنجاب کے ہاسپٹلز میں نہیں بلا رہے.

سنا ہے زرداری دور میں پی ٹی سی ایل والوں نے ہڑتال کر دی تھی تو پاک فوج کی سگنلز کور کو بلایا گیا تھا جنہوں نے عوام کے آپس میں رابطے بحال کروائے تھے اور پی ٹی سی ایل والوں کو ہڑتال ختم کرنی پڑی تھی۔

ویسے ینگ ڈاکٹرز فرماتے ہیں کہ ہڑتال ہمارا “جمہوری حق” ہے اور غالباً پچھلے سال بھی اسی ” جمہوری حق” کی وجہ سے ایبٹ ہسپتال میں 80 مریض چل بسے تھے۔

چاٹو اس خون آشام جمہوریت کو ۔۔۔۔۔۔۔ 

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here