نواز شریف نے جنگ کا باقاعدہ اعلان کر دیا اور اپنی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے تیار ہوگئے ۔

اس سلسلے میں انہوں نے ۔۔۔

دو بلٹ پروف بی ایم ڈبلیو گاڑیاں
دو بلٹ پروف مرسڈیز گاڑیاں
اور چھ عدد کتے جن میں ہر کتے کی قمیت چار چار لاکھ روپے ہے
خرید لیے ہیں ۔۔۔۔

بچو سب بچو شیر آرہا ہے ۔۔۔۔!!

تحریر شاہد خان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here